the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولمبو،2اپریل(ایجنسی) گزشتہ ماہ کے آغاز میں گرفتار کئے گئے آٹھ ہندوستانیوں میں سے چھ کے گردے نکالے گئے تھے. معاملہ سری لنکا میں ایک مبینہ Organ transplants گروہ سے منسلک ہے.
انہیں تین



مارچ کو مبینہ طور پر ویزا کی معیاد پوری ہونے کے باوجود سری لنکا میں ٹھہرے ہونے کے لئے جنوبی کولمبو کے ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا. کولمبو کرائم ڈویژن نے مجسٹریٹ عدالت سے کہا کہ گرفتار کئے گئے آٹھ میں سے چھ ہندوستانیوں کے گردے غائب تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.